ایرانی۔ انقلاب کے تیس سال بعد.....

ورنا بلوچ

یھ فروری کا مہینے اور1979کاسن تھا۔ سرزمین ایران پرایک اہم تاریخ رقم ہونے جارہی تہی۔ ایرانی انقلاب کے رہنما آیت اللھ خمینی پندرہ سال جلا وطنی کے بعد فرانس سے واپس تہران پہنج گئے تھے ۔ عوام کے ٹھہاٹے مارتے سمندر نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ان دنوں میں شاہ ایران ملک سے بھا گئے پر مجبور ہوگیا اور اس کے وزیر و مشیر اپنی تمام تر کوششوں کے با وجود حالات پر قابو نہیں پہسکے۔ بالاخرھ 1فروی کو اسلام پسند حکومت پر قابض ہوگئے۔


ادامه مطلب

0 نظرات: